وہوا میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ،دکان کے باہرسویا دکاندار قتل

منظور احمد قریشی: تھانہ کی حدود میں قتل کی واردات، وہوا میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے رات گئے دکان کے باہر سوئے  ہوئے دکان دار  کو گولی مارکر ابدی نیند سلا دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق  مقتول وزیر احمدبستی بلوانی کا رہائشی تھا  اور بستی میں ہی آڑھت کی دوکان کھولیں ہوئی تھی،مقتول کے ورثا نے انڈس ہائی وےروڈ بلاک کر کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کردیا ہے۔

وہوا ڈی ایس پی سرکل جان محمد  کے مقتول کے لواحقین سے مزاکرات،ڈی ایس پی سرکل کی قتل کی تفتیش میرٹ پر کرنےاورملزمان کی جلدگرفتاری کی یقین دھانی پر روڈ کھول دیا گیا ہے۔پولیس تھانہ وہوا نے نعش قبضہ میں لیکر ضروری کاروائی شروع کر دی ہے۔