ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے15رکنی کیوی ٹیم کااعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے15رکنی کیوی ٹیم کااعلان
کیپشن: Announcement of 15-member Kiwi team for T20 World Cup

ایک نیوز:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلئے15رکنی کیوی ٹیم کااعلان کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق کین ولیم سن چوتھی بار ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں قیادت کے فرائض سر انجام دیں گے ۔

فاسٹ بائولر ایڈم ملنے انجری کے باعث باہر، فن ایلن،ٹرینٹ بولٹ،مائیکل بریسویل،مارک چیپمین،ڈیون کونوے سکواڈ کاحصہ ہوں گے۔
 لوکی فرگوسن،میٹ ہنری اور ڈیرل مچل شامل جمی نیشم، گلین فلپس، رچن رویندرا اور ایش سودھی بھی ورلڈ کپ کھیلیں گے ۔ٹیم کا اعلان نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے بچوں سے کرایا ۔