اسٹیٹ بینک کایکم مئی کوعام تعطیل کااعلان

اسٹیٹ بینک کایکم مئی کوعام تعطیل کااعلان
کیپشن: State Bank announced a public holiday on May 1

ایک نیوز:اسٹیٹ بینک نےیکم مئی کوعام تعطیل کااعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق   اسٹیٹ بینک کی جانب سے   لیبر ڈے کے موقع پر یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ  یومِ مزدور کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔