اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا 

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا 
کیپشن: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا 

 ایک نیوز: شرح سود برقرار ،اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ۔

 اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شرح سود 22 فیصد پر 2ماہ کیلئےبرقرار   رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں کمی آرہی ہے،مستقبل میں مزید کمی ہوگی۔کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کمی آرہی ہے، زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہو رہے ہیں۔