1100درختوں کو گلے لگانے کا ریکارڈ بن گیا

1100درختوں کو گلے لگانے کا ریکارڈ بن گیا
کیپشن: 1100درختوں کو گلے لگانے کا ریکارڈ بن گیا

ایک نیوز:ایک گھنٹے میں گھانا میں ایک شخص نے1100 درختوں کو گلے لگانے کا منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔
افریقی ملک گھانا کے رہائشی اور الابامہ یونیورسٹی کے طالب علم ابوبکر طاہرو کو قدرتی ماحول میں رہنے کا شوق ہے، اپنے اس شوق کو اس نے منفرد انداز میں پورا کرلیا۔
ابو بکر نے ایک گھنٹے میں 11ہزار 123 درختوں کو ایک گھنٹے میں گلے لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
ابوبکر طاہرو نے ماہ رمضان میں روزے کی حالت میں یہ ریکارڈ بنایا۔