مریم نواز کا آج اوکاڑہ میں جلسہ،تعلیمی ادارے بند رکھنے کاحکم

مریم نواز کا کل اوکاڑہ میں جلسہ،تعلیمی ادارے بند رکھنے کاحکم
کیپشن: مریم نواز کا کل اوکاڑہ میں جلسہ،تعلیمی ادارے بند رکھنے کاحکم

ویب ڈیسک: نائب صدر ن لیگ مریم نواز کے آج اوکاڑہ میں جلسے کے باعث تعلیمی سرگرمیاں معطل رکھنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز آج اوکاڑہ کے اقبال سٹیڈیم میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔ 
 ڈی سی اوکاڑہ کی ہدایت پر تعلیمی سرگرمیاں معطل رکھنے کا نوٹیفکیشن ڈائریکٹرایجوکیشن ساہیوال نے جاری کیا۔
مقامی انتظامیہ نے کوریج کرنے والےصحافیوں کیلئے سکیورٹی پاس حاصل کرنالازم قرار دیا ہے۔