ملک احمد خان بھچر   چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب نامزد 

 ملک احمد خان بھچر   چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب نامزد 
کیپشن:  ملک احمد خان بھچر   چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب نامزد 

ایک نیوز:پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف ملک احمد خان بھچر   چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب نامزد  کردیاگیا۔

بیرسٹرگوہرنے کہا کہ میں اس نامزدگی پر ملک احمد خان بھچر کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔مجھے قوی امید ہے کہ ملک احمد خان بھچر بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب اپنے فرائض بخوبی سرانجام دیں گے۔بیرسٹر گوہ

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا  میری دعائیں اور نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں۔