سینیٹ میں  2مخصوص نشستوں پرن لیگ،پی پی میں ڈیڈ لاک

سینیٹ میں  2مخصوص نشستوں پرن لیگ،پی پی میں ڈیڈ لاک
کیپشن: سینیٹ میں  2مخصوص نشستوں پرن لیگ،پی پی میں ڈیڈ لاک

ایک نیوز: سینیٹ میں خواتین کی 2مخصوص نشستوں پرپیپلز پارٹی اور نون لیگ میں مذاکرات تاحال ناکام رہے۔      

 ذرائع کے مطابق ن لیگ نے خالی نشست پر پیپلزپارٹی کو سپورٹ کرنے سے انکار کردیامسلم لیگ ن اؤر پیپلز پارٹی کے مابین مذاکرات عمل جاری ہے جبکہ کاغزات واپس لینے کا وقت آج تک کا تھا ۔ پیپلزپارٹی کا سینٹ کی خواتین امیدوارکی نشت سے دستبردار کرنے سے انکار،مسلم لیگ نون کی جانب سے انوشے رحمن اور بشری انجم بٹ امیدوار ہونگی،سنی اتحاد کونسل کی صنم جاوید بھی سینیٹ انتخابات میں میدان میں موجود،حکومتی اتحاد کی تین خواتین جبکہ اپوزیشن کی ایک امیدوار مد مقابل ہونگی۔خواتین کی دو مخصوص نشتوں کے لیے 4 امیدوار میدان میں موجودہیں۔