چین یورپ کیخلاف سردجنگ میں مدد فراہم کررہا ہے، انٹونی بلنکن

 چین یورپ کیخلاف سردجنگ میں مدد فراہم کررہا ہے، انٹونی بلنکن
کیپشن: China Is Helping Europe In Cold War, Antony Blanken

ایک نیوز:امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نےکہاہےکہ چین یورپ کےخلاف سردجنگ میں مددفراہم کررہاہے۔
تفصیلات کےمطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے دورہ چین کےدوران اعلیٰ حکام سےملاقاتیں کیں۔

غیرملکی میڈیاکےمطابق انٹونی بلنکن کی چینی صدر اور وزیرخارجہ سے بھی ملاقات ہوئی۔

 امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کاکہناتھاکہ چین ایران کو اسرائیل کے ساتھ محاذ آرائی سے باز رکھنےمیں کردار ادا کرے، چین مشرق وسطیٰ میں ایک ’تعمیری‘ کردار ادا کر سکتا ہے، چین یورپ کے خلاف سردجنگ میں مدد فراہم کررہا ہے، یوکرائن کے خلاف جنگ میں چین روس کی مدد بندکرے۔