مسلم لیگ ن کا ہنگامی ا جلاس کل طلب 

مسلم لیگ ن کا ہنگامی ا جلاس کل طلب 
کیپشن: مسلم لیگ ن کا ہنگامی ا جلاس کل طلب 

ویب ڈیسک:نواز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ نون پنجاب کا کل ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔

مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف چین میں موجود ہیں ۔ اجلاس میں تنظیمی امور اور نواز شریف کی صدارت کے حوالے سے معاملات زیرغور لائے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کےپارٹی معاملات میں وفاقی اور پنجاب کابینہ میں ممکنہ توسیع بھی ایجنڈے میں۔

نوازشریف نے راناثنااللہ کو پارٹی کو عوامی سطح پرمتحرک کرنے کیلئے ہدایات جاری کریڈے

 نواز شریف نے پنجاب میں تنظیمی عہدوں اور حکومتی عہدوں کی رپورٹ بھی لینے کی ہدایت کی۔