نوازشریف سینیٹ الیکشن کے بعد عمرہ ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے

نوازشریف سینیٹ الیکشن کے بعد عمرہ ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے
کیپشن: Nawaz Sharif will leave for Umrah after the Senate election

ایک نیوز:مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف2اپریل کو سینیٹ الیکشن کے بعد عمرہ ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے
ذرائع کےمطابق قائدمسلم لیگ ن نوازشریف رمضان کاآخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے۔

واضح رہے کہ سینیٹ کی خالی ہونے والی نشستوں پر انتخابات کی تاریخ 2اپریل مقرر کی گئی ہے۔