مال روڈ پر احتجاج کےدوران حراست میں لئے گئے کسانوں کی فہرست جاری

مال روڈ پر احتجاج کےدوران حراست میں لئے گئے کسانوں کی فہرست جاری
کیپشن: مال روڈ پر احتجاج کےدوران حراست میں لئے گئے کسانوں کی فہرست جاری

ایک نیوز :لاہور میں  مال روڈ اور گردونواح سے اختجاج کے دوران حراست میں لئے گئے کسانوں کی لسٹ ایک نیوز سامنے لے آیا۔

تفصیلات کےمطابق احتجاج میں شامل ایک عورت سمیت 30افراد پولیس حراست میں ہیں ، زیر حراست ان افراد کو قلعہ گجر سنگھ تھانے رکھا گیا ہے ،گرفتار ہونیوالوں میں  عائشہ ارشد زوجہ محمد ارشد سکنہ فیصل آباد، غلام مصطفٰی ، محمد یوسف ، منظور احمد، عدنان ، ظفر اقبال ، محمد طیب ، محمد اکمل ، محمد صدیق ، غلام مرتضی ، ارشد اور دیگر شامل ہیں۔