شاہراہ دستورپر لیگی کارکن گھتم گھتا،لاتوں،گھونسوں کی بارش

شاہراہ دستورپر لیگی کارکن گھتم گھتا،لاتوں،گھونسوں کی بارش
کیپشن: On the Dastur highway, the League workers were harassed, kicked and punched

ایک نیوز :اسلام آبادہائیکورٹ کے باہر لیگی کارکن گھتم گھتا ،لاتوں ،گھونسوں کی بارش کردی ۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-10-24/news-1698149440-6645.mp4

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر شاہراہ دستور میدان جنگ بن گیا۔ گلگت بلتستان سے آئے لیگی کارکنوں کا آپس میں جھگڑا ہوگیا۔بات لاتوں،گھونسوں تک پہنچ گئی۔کارکنوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈے بھی برسادیئے۔پولیس اہلکار لیگی کارکنوں کو منتشرکرنے کی کوشش کرتے رہے۔