گندم کی صورتحال پراجلاس طلب،کسانوں کواچھی خبرسنائیں گے

گندم کی صورتحال پراجلاس آج طلب،کسانوں کواچھی خبرسنائیں گے
کیپشن: A meeting has been called today on the wheat situation, the farmers will be given good news

ایک نیوز:گندم کی صورتحال پراجلاس آج طلب کرلیاگیا، کسانوں کواچھی خبرسنائیں گے۔
وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نےکہاہےکہ اجلاس میں کسانوں کے مطالبات سامنے رکھ کر فیصلے کریں گے،گندم کی خریداری کے معاملے پر آج کے اجلاس میں فیصلہ ہو جائے گا۔

بلال یاسین نےمزیدکہاہےکہ امید ہے کسانوں کو احتجاج کی ضرورت نہیں ہو گی۔ کسانوں کو اچھی خبر سنائیں گے۔