پاکستان اور آئی ایس ڈی بی کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں،اسحاق ڈار

پاکستان اور آئی ایس ڈی بی کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں،اسحاق ڈار
کیپشن: پاکستان اور آئی ایس ڈی بی کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں،اسحاق ڈار

ایک نیوز:وزیرخارجہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایس ڈی بی کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسرسے ملاقات، بینک کے اپنی گولڈن جوبلی منانے پر مبارکباد دی ۔ ایک ادارے کے طور پر آئی ایس ڈی بی کے قیام اور مضبوطی میں پاکستان کے تعاون پر فخرکا اظہار کیا ۔