شوکت بسرانے پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کی تردید کردی

شوکت بسرانے پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کی تردید کردی
کیپشن: شوکت بسرانے پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کی تردید کردی

ایک نیوز:پی ٹی آئی  سیکرٹری انفارمیشن پنجاب شوکت محمود بسراء نے فارورڈ بلاک کی تردید کردی۔

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک، شیرافضل مروت اور شوکت بسرا آمنے سامنے آگئے۔

  شوکت بسرا کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں۔سب نے ووٹ بانی چیئرمین کو دیا۔بانی چیئرمین کو چھوڑنے والوں کا حال پرویز خٹک اور محمود خان جیسے ہوگا۔

واضح رہے کہ کل نجی ٹی وی کے پروگرام میں شیرافضل  فارورڈ بلاک کی تصدیق کرچکے ہیں۔

شیرافضل مروت کاکہنا تھاکہ ہمارے ایم پی ایز کو پنجاب میں توڑا جارہاہے۔فارورڈ بلاک پی ٹی آئی میں ہے جس کا 15 دن پہلے پتہ چلا ۔