پی پی 160میں لیگی امیدوارملک اسد علی کھوکھر کی اہلیہ کی ڈورٹوڈورمہم

پی پی 160میں لیگی امیدوارملک اسد علی کھوکھر کی اہلیہ کی ڈورٹوڈورمہم
کیپشن: پی پی 160میں لیگی امیدوارملک اسد علی کھوکھر کی اہلیہ کی ڈورٹوڈورمہم

ایک نیوز :پی پی 160سے لیگی امیدوار ملک اسد علی کھوکھر کی اہلیہ کی یوسی231میں ڈورٹوڈور انتخابی مہم،مسلم لیگ ن کا پیغام پہنچایا۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2024-01-17/news-1705511120-5155.mp4

پی پی 160کی یوسی 231میں مسز ملک اسد علی کھوکھر کا اہلیان حلقہ  کی خواتین کی جانب سے پرتپاک استقبال کیاگیا۔الیکشن میں ملک اسد علی کھوکھر کا ساتھ دینے کی یقین بھی کرائی۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2024-01-17/news-1705511184-1136.mp4

مسزاسدعلی کھوکھرکاخواتین سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پہلے بھی حلقے کے عوام کی بھرپور خدمت کی ہے آئندہ بھی کرینگے،مسلم لیگ ن نے حلقہ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ہیں۔ آپ نے الیکشن میں ساتھ دیا تو حلقے کوماڈل  بنائیں گے۔ مسلم لیگ ن نے ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔