شیخ ر شید کا گرفتاری سے پہلے اہم بیان سامنے آگیا

شیخ ر شید کا گرفتاری سے پہلے اہم بیان سامنے آگیا
کیپشن: شیخ ر شید کا گرفتاری سے پہلے اہم بیان سامنے آگیا

ایک نیوز :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا گرفتاری سے پہلے اہم بیان سامنےآگیا۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا اپنے ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ 8فروری کو انصاف ضرور ملے گا۔مجھے جیل جانے کاحکم ہوا ہے میں جیل جارہا ہوں۔ حلقہ 55اور 56میں قلم دوات کی جیت ہوگی ۔میں حمزہ کیمپ میں موجود نہیں تھا پھر بھی گرفتار کرلیاگیا۔