نوازشریف کی این اے130سےکامیابی ہائیکورٹ میں چیلنج

نوازشریف کی این اے130سےکامیابی ہائیکورٹ میں چیلنج
کیپشن: Nawaz Sharif's success from NA-130 challenged in High Court

ایک نیوز:سابق وزیراعظم نوازشریف کی این اے130سےکامیابی ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کیخلاف انتخابی عذرداری دائر کی ہے ،انتخابی عذرداری میں یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا ہے،انتخابی عذرداری پر جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن ٹربیونل سماعت کرے گا۔