آرمی چیف سے ترک کمانڈر کی ملاقات،دفاعی تعاون پرتبادلہ خیال

تازہ ترین, تازہ خبریں, پاکستان, سونے کا ریٹ, ڈالر, شوبز, پیٹرول, عمران خان, latest news, aiknews
کیپشن: تازہ ترین, تازہ خبریں, پاکستان, سونے کا ریٹ, ڈالر, شوبز, پیٹرول, عمران خان, latest news, aiknews

ایک نیوز:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات،دفاعی تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک لینڈفورسزکےکمانڈرکی ملاقات میں دلچسپی کےامور اوردوطرفہ تعاون پربات چیت ہوئی ۔فریقین نےباہمی تاریخی  ،ثقافتی اورمذہبی  تعلقات  پراطمینان  کااظہار کیا ۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نےمسلح افواج کےدرمیان فوجی تعاون کومزیدمضبوط بنانے پرزور دیا ۔ترک لینڈفورسزکےکمانڈرنےخطے میں امن واستحکام یقینی بنانے میں پاک فوج کےکردارکوسراہا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق ترک کمانڈرکی جی ایچ کیوآمدپریادگارشہدپرحاضری پھول چڑھائے ۔پاک فوج کےچاق وچوبنددستے نے ترک کمانڈرکوگارڈآف آنرپیش کیا۔