5 فٹ لمبے کنگ کوبرا سانپ کو پکڑنے کی ویڈیو وائرل

   5 فٹ لمبے کنگ کوبرا سانپ کو پکڑنے کی ویڈیو وائرل
کیپشن: Video of catching a 5 feet long king cobra snake goes viral

ایک نیوز :نئی دہلی میں گاڑی کے نیچے 15 فٹ لمبے کنگ کوبرا سانپ کو پکڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ 

واقعے کی فوٹیج کو انڈین فاریسٹ سروس (آئی ایف ایس) افسر سوسنتا نندا نے آن لائن شیئر کیا۔ انہوں نے کہا کہ کنگ کوبرا کو پکڑ کر اسے جنگل میں چھوڑ دیا گیا ہے۔ساتھ ہی انہوں نے مزید متنبہ کیا کہ لوگ خود سانپوں کو پکڑنے کی کوشش نہ کریں بلکہ پیشہ ور افراد کا انتظار کریں۔ نندا اپنے سوشل میڈیا پر جنگلی حیات کے دلچسپ مواد پوسٹ کرنے کے لیے مشہور ہیں۔