گندم سکینڈل،سیکرٹری کابینہ کی انوارالحق کاکڑ،محسن نقوی کوطلب کرنیکی تردید

گندم سکینڈل،سیکرٹری کابینہ کی انوارالحق کاکڑ،محسن نقوی کوطلب کرنیکی تردید
کیپشن: گندم سکینڈل،سیکرٹری کابینہ کی انوارالحق کاکڑ،محسن نقوی کوطلب کرنیکی تردید

ایک نیوز:گندم سکینڈل،سیکرٹری کابینہ  نے سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور سابق نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کوطلب کرنیکی تردیدکردی ۔

وفاقی سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل نے کہا کہ نہ تو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نہ ہی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو طلب کیا۔دونوں حضرات کو طلب کیے جانے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

 کامران علی افضل کامزید کہنا تھا کہ اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کر رہا ہوں، میری انکوائری سے متعلق غلط خبریں چلائی جا رہی ہیں۔