زرداری کے صدر بننے کے بعد گھٹن کی فضا ختم ہوگی، راجہ پرویز اشرف

 زرداری کے صدر بننے کے بعد گھٹن کی فضا ختم ہوگی، راجہ پرویز اشرف
کیپشن: After Zardari becomes president, the atmosphere of suffocation will end, Raja Pervez Ashraf

ایک نیو ز:پیپلزپارٹی کےسینیئررہنماراجہ پرویزاشرف نےکہاہےکہ آصف  زرداری کے صدر بننے کے بعد گھٹن کی فضا ختم ہوگی۔
ٰتفصیلات کےمطابق پارلیمنٹ ہاؤس آمدپرسابق سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف کامیڈیاسےگفتگومیں کہناتھاکہ انشا اللہ آج آصف علی زرداری صدر مملکت پاکستان بن جائیں گے، آصف زرداری کا صدر مملکت بننا جمہوریت کے لیے اور ملک کے لیے اچھا ثابت ہوگا ۔
رہنماپیپلزپارٹی راجہ پرویزاشرف کامزیدکہناتھاکہ آصف زرداری کے صدر بننے کے بعد گھٹن کی فضا ختم ہوگی، نواز شریف انشا اللہ آج آصف زرداری کو ووٹ ڈالیں گے۔