’’ لیب ٹاپ اسکیم ‘‘کیلئے اپلائی کیسے کریں ؟جانئے مکمل طریقہ 

Here’s How to Apply For PM’s Youth Laptop Scheme
کیپشن: Here’s How to Apply For PM’s Youth Laptop Scheme

ایک نیوز :پرائم منسٹر یوتھ پروگرام نے باضابطہ طور پر پی ایم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے فیز VI کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں ۔