ذکااشرف سےسرفرازاحمد،شاہنوازدہانی کی ملاقات 

ذکااشرف سےسرفرازاحمد،شاہنوازدہانی کی ملاقات 
کیپشن: Sarfaraz Ahmed, Shahnawaz Dahani meeting with Zak Ashraf

ایک نیوز :پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے کرکٹر سرفرازاحمد،شاہنوازدہانی نےملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نےقائداعظم ٹرافی جیتنے پر کراچی وائٹس کے کپتان سرفراز احمد کو مبارکباد دی۔ کپتان سرفراز احمد کی قائدانہ خوبیوں کی تعریف، شاہنواز دہانی کی کارکردگی کو بھی سراہا۔

ترجمان کے مطابق ذکا اشرف نے کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود اور علاقائی کرکٹ کی حمایت کے لیے کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔