گجرات: 2 موٹرسائیکلوں میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

گجرات: 2 موٹرسائیکلوں میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
کیپشن: Gujarat: 2 motorbikes collide, 4 dead, 2 injured

ایک نیوز نیوز : صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات کے علاقہ ٹانڈہ میں موٹردو موٹر سائیکلوں کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو گجرات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 17 سالہ حسنین، 18 سالہ عبداللہ، 16 سالہ یاسین اور 16 سالہ زین شامل ہیں۔ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔