اوکاڑہ:بس کی مزدہ ڈالےکوٹکر،1جاں بحق،2زخمی

اوکاڑہ:بس کی مزدہ ڈالےکوٹکر،1جاں بحق،2زخمی
کیپشن: Okara: 1 killed, 2 injured when bus collided with Mazda

ایک نیوز:اوکاڑہ میں بس کی مزدہ ڈالےکوٹکرکےنتیجےمیں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2افرادزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق اوکاڑہ بائی پاس کےقریب تیز رفتاربس کی مزدہ ڈالےکوٹکرسےایک جاں بحق اوردوزخمی ہوگئے۔

ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوع پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےمیں جاں بحق ہونےوالےشخص کی شناخت وارث علی کےنام سےہوئی ہے،جبکہ زخمیوں میں عبدالرحمن اوراسراحسین شامل ہیں، حادثہ دھنداورتیزرفتاری کےباعث پیش آیا،پولیس نےبس کوقبضہ میں لےکرقانونی کارروائی کاآغازکردیاہے۔