چنیوٹ:ڈمپرنےموٹرسائیکل سواروں کوکچل دیا،1جاں بحق،خاتون زخمی

چنیوٹ:ڈمپرنےموٹرسائیکل سواروں کوکچل دیا،1جاں بحق،خاتون زخمی
کیپشن: Chiniot: Dumper hits motorcyclists, 1 dead, woman injured

ایک نیوز:چنیوٹ میں ڈمپرنےموٹرسائیکل سواروں کوکچل دیا،حادثےمیں ایک جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہوگئی۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش اورزخمی کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق ڈاکٹروں نےضروری کارروائی کےبعدلاش ورثاکےحوالےکردی،حادثےکےبعدڈمپرڈرائیورموقع سےفرارہوگیا۔