ہری پور، مسافر بس کھائی میں جا گری،7افراد جاں بحق

ہری پور، مسافر بس کھائی میں جا گری،7افراد جاں بحق
کیپشن: ہری پور، مسافر بس کھائی میں جا گری،7افراد جاں بحق

ویب ڈیسک:ہری پور کے علاقے سربروٹ میں مسافر بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق،15زخمی ہو گئے۔
حادثہ تحصیل خانپور میں پیش آیا ، ریسکیو اہلکار نے بتایا کہ حادثے کے باعث ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے، حادثے کا شکار ہونے والی بس میں بچے اور خواتین بھی سوار تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر بس ہری پور سے راولپنڈی جارہی تھی۔