اوکاڑہ:خاوندنےگھریلوجھگڑےپربیوی کوقتل کردیا

اوکاڑہ:میاں بیوی میں جھگڑا،خاتون کی جان لےگیا
کیپشن: Okara: Quarrel between husband and wife took the life of the woman

ایک نیوز:اوکاڑہ میں خاوندنےگھریلوجھگڑےپربیوی کوسرمیں ڈنڈامارکرقتل کردیا۔
تفصیلات کےمطابق اوکاڑہ  میں تھانہ کینٹ کی حدود نواحی گاؤں18 فور ایل میں میاں بیوی کے درمیان گھریلو جھگڑاہونےسےشوہرنےبیوی کوقتل کردیا۔
پولیس کےمطابق میاں بیوی میں جھگڑاہواجس پرشوہرنےغصےمیں آکربیوی کےسرپرڈنڈاماردیاجوکہ موقع پرہی جاں بحق ہوگئی،مقتولہ کی شناخت پروین بی بی کےنام سےہوئی ہے۔
پولیس کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی پولیس موقع واردات پرپہنچ گئی اورجائےوقوعہ سےتمام شواہداکٹھےکرکےلاش کوپوسٹمارٹم کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیااورباقاعدہ طورپرکارروائی کاآغازکردیاگیا۔