فیصل آباد: پی ٹی آئی امیدوار خیال کاسترو احاطہ عدالت سے گرفتار

فیصل آباد: پی ٹی آئی امیدوار خیال کاسترو احاطہ عدالت سے گرفتار
کیپشن: Faisalabad: PTI candidate Khayal Castro arrested from court premises

ایک نیوز: فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے صوبائی اسمبلی سے پی پی 118 کے امیدوار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق پی پی118 سے پی ٹی آئی امیدوار خیال احمد کاسترو کو احاطہ عدالت سے گرفتار کیا گیا ہے۔

سابق صوبائی وزیرخیال کاسترو کے خلاف 9مئی کے واقعات کا مقدمہ درج تھا ۔