سعودی شہزادہ منصور بن بدر انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ منصور بن بدر انتقال کرگئے
کیپشن: سعودی شہزادہ منصور بن بدر انتقال کرگئے

ویب ڈیسک:سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کرگئے۔

سعودی پریس ایجنسی  کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ منصور بن بدر کی نماز جنازہ جامع  مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں بعداز نماز عصر  ادا کی گئی۔

ایوان شاہی نے سعودی شہزادے کی رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ہے۔