ہرنائی،سکیورٹی فورسز کی کارروائی،1دہشت گردجنہم واصل

ہرنائی،سکیورٹی فورسز کی کارروائی،1دہشت گردجنہم واصل
کیپشن: ہرنائی،سکیورٹی فورسز کی کارروائی،1دہشت گردجنہم واصل

ایک نیوز:بلوچستان کےضلع ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 1دہشت گردجہنم واصل،ایک زخمی حالت میں پکڑاگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نےسنجاوی روڈہرنائی پرمسافرگاڑیوں کوروکنےکی کوشش کی۔فورسزکی فوری جوابی کارروائی،دہشت گردوں کومؤثرطریقےسےنشانہ بنایاگیا۔فائرنگ کےتبادلےمیں ایک دہشت گردجہنم واصل،ایک زخمی ہوگیا۔فورسز کےبروقت جواب نےدہشت گردوں کےمذموم عزائم کوناکام بنا دیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق علاقےمیں دہشت گردوں کےخاتمےکیلئےسینی ٹائزیشن آپریشن جاری۔فورسزقوم کیساتھ مل کربلوچستان کےامنکوسبوتاژ کرنےکی کوششیں ناکام بنادیں گی۔