شہریوں کوگندےنالےسےپیسےمل گئے،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

شہریوں کوگندےنالےسےپیسےمل گئے،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل
کیپشن: Citizens got money from dirty drains, video went viral on social media

ایک نیوز:بھارت کےشہرساسارام میں گندےنالےکےپانی سےشہریوں کونقدرقم مل گئی۔
تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیاکےمختلف پلیٹ فارم پربھارتی ریاست بہار کے شہر ساسارام کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔
اس ویڈیومیں شہریوں کوگندے نالے کے پانی میں گھس کرنوٹوں کی گڈیاں اکٹھے کرتےہوئےدیکھاجاسکتاہے۔


بھارتی میڈیاکےمطابق یہ ویڈیو کلپ ریاست بہار کے ضلع روہتاس میں بنائی گئی ہے۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر ہوتے ہی وائرل ہوگئی ہے اور اس پر صارفین کی جانب سے مختلف قسم کے تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔