الحمدللہ عمران خان کی قیادت میں ملک کے مختلف شہروں میں منعقد جلسے اسلام آباد احتجاجی جلسے کا حصہ بن گئے ، شکریہ پاکستان
ثابت ہوگیا کہ اگر رکاوٹیں نہ کھڑی کی جائیں تو پورا پاکستان عمران خان کی آواز پر لبیک کہے گا،قوم اس پر اعتماد کرتی ہے اور اس ہی کو امید کا نشان سمجھتی ہے pic.twitter.com/32lUMeHLCT— Omar Sarfraz Cheema (@OmarCheemaPTI) July 3, 2022
جاری شیڈول کے مطابق 7 جولائی کو چئیرمین تحریک انصاف لاہور پی پی 158 اور شیخوپورہ پی پی 140 میں جلسوں سے خطاب کرینگے، 8 جولائی کو عمران خان خوشاب پی پی 83 اور راولپنڈی پی پی 7 میں خطاب کریں گے۔
شیڈول کے مطابق 9 جولائی کو 18 ہزاری جھنگ پی پی 125 اور ساہیوال پی پی 202 میں عمران خان جلسوں سے خطاب کریں گے، 11 جولائی کو لودھراں پی پی 224،پی پی 228، مظفرگڑھ پی پی 272،پی پی 273، بہاولنگر پی پی 237 میں عوام سے مخاطب ہونگے، 12 جولائی کو عمران خان بھکر پی پی 90، لیہ پی پی 282 میں جلسوں سے مخاطب ہوں گے۔
شیڈول کے مطابق 13 جولائی کو عمران خان جھنگ پی پی 127، فیصل آباد پی پی 97، میں عوام سے مخاطب ہوں گے جبکہ 14 جولائی کو عمران خان ملتان پی پی 217 اور ڈیرہ غازی خان پی پی 288 میں عوامی اجتماعات سے مخاطب ہوں گے جبکہ 15 جولائی کو چیئرمین تحریک انصاف لاہور میں پی پی 167،168اور 170 میں عوامی جلسوں سے مخاطب ہوں گے۔
Breaking News! PTI announced schedule for Jalsa's of former Prime Minister Imran khan in all those constituencies where by poll election are going to be held. Inshallah IK will be victorious.#ٹیسٹ_ٹیوب_مالیشیا#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#چوروں_کو_ریلیف_عوام_کو_تکلیف pic.twitter.com/WEBbBn3ReM
— Amjad Rehan (@Iamamjadrehan) July 4, 2022