گورنمنٹ ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر کی بچوں سےنازیبا گفتگو،بچےسراپااحتجاج

ایک نیوز نیوز: شورکوٹ گورنمنٹ ہائی قائم بھروانہ کے ہیڈماسٹر کی  بچوں کے ساتھ غیراخلاقی گفتگو،بچے سراپااحتجاج،سڑکوں پر نکل آئے۔

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول قائم بھروانہ کے ہیڈ ماسٹر عابد حسین کے خلاف سکول کے بچوں نےاحتجاج کیا۔

بچوں کا کہنا ہے کہ ہیڈ ماسٹر عابد حسین آیا روز ہمارے ساتھ غیر مناسب گفتگو کرتا ہے اور اساتذہ کو بھی حرصہ کرتا ہے،ہیڈ ماسٹر کا یہاں سے کہی اور ٹرانسفر کیا جائے جبکہ بچوں کے والدین اور اہل علاقے کے لوگوں کا بھی کہنا تھا ہیڈ ماسٹر کا سکول کے بچوں اور سٹاف کے ساتھ ایسا رویہ ہم برداشت نہیں کر سکتے ہم اعلی حکام سے مطالبہ کرتے کہ اس اہیڈ ماسٹر کا فوراً تبادلہ کیا جائے۔