جعفرخان مندخیل نےگورنربلوچستان کےعہدےکاحلف اٹھالیا

 جعفرخان مندخیل نےگورنربلوچستان کےعہدےکاحلف اٹھالیا
کیپشن: Jafar Khan Mandakhil took oath as Governor of Balochistan

ایک نیوز:شیخ جعفر خان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا ۔
تفصیلات کےمطابق گورنر کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی ۔
 چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑنے شیخ جعفر مندوخیل سے عہدےکاحلف لیا ، تقریب حلف برداری میں سابق گورنر ملک عبدالولی کاکڑ ، وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی ،صوبائی وزراء،اراکین اسمبلی اوردیگرمکاتب فکر افراد نے شرکت کی۔