سونےکی قیمت میں بڑااضافہ

سونےکی قیمت میں بڑااضافہ
کیپشن: Big increase in the price of gold

ایک نیوز:صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔
 کاروباری ہفتےکےآغازپر سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 40 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 2143 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 6 ہزار 190 روپے پر پہنچ گیا ۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر کے اضافے سے 2322 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 620 روپے پر مستحکم رہی۔