نمونیاکےوارجاری،مزید10بچےشکار

نمونیاکےوارجاری،مزید10بچےشکار
کیپشن: Pneumonia continues, 10 more children are victims

ایک نیو ز:نمونیاکےوارجاری ہے،24گھنٹوں میں مزیددس بچےمرض میں مبتلاہوکرہسپتال میں داخل ہوگئے۔
محکمہ صحت حکام کےمطابق موسم میں بہتری کے باوجود نمونیا بخار کے کیسز کا سلسلہ نا تھم سکا ،24گھنٹوں کے دوران چلڈرن کمیلیکس ہسپتال میں مزید 10 نمونیاسے متاثرہ بچےہسپتال میں داخل کرائےگئے۔

محکمہ صحت حکام کےمطابق ملتان کےچلڈرن ہسپتال میں تاحال نمونیا بخار سے متاثرہ 43 سے زائد مریض بچے زیر علاج ہیں،ڈھائی ماہ کے دوران نمونیا بخار سے جان کی بازی ہارنے والے بچوں کی تعداد 63ہوگئی،یکم جنوری سے ابتک1942نمونیا سے متاثرہ بچوں کو چلڈرن ہسپتال لایا گیا۔