جنوبی افریقہ میں بس کوحادثہ،45افرادہلاک

جنوبی افریقہ بس کوحادثہ،45افرادہلاک
کیپشن: South Africa bus accident, 45 people killed

ایک نیوز:جنوبی افریقہ میں تیزرفتاربس گہرئی کھائی میں گرنےسے45افرادہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی افریقہ میں حادثےکاشکارہونےوالی بس میں 46مسافرسوارتھےجس میں 45افرادموقع پرہی ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیاکےمطابق حادثےمیں ایک آٹھ سالہ بچی معجزانہ طورپرزندہ بچ گئی، حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئے، لاشوں کونکال کرہسپتال  منتقل کیاگیاجبکہ زندہ بچ جانےوالی بچی کوبھی ائیرلفٹ کرکے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق حادثہ ڈرائیورکی غفلت اورلاپروہی کی وجہ سےپیش آیا۔