سونےکی قیمت میں کمی،ملک میں فی تولہ کتنےکاہوگیا؟

سونےکی قیمت میں کمی،ملک میں فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
کیپشن: Reduction in the price of gold, how much per tola in the country?

ایک نیوز:صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ،فی تولہ کتنےکاہوگیا۔
 سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 9 ہزار 534 روپے کا ہوگیا ۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کی کمی سے 2337 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ   چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 650 روپے پر مستحکم رہی۔