سونےکی قیمت میں کمی

سونےکی قیمت میں کمی
کیپشن: Fall in the price of gold

ایک نیوز:مقامی اورعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔
 سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 40 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے کا ہوگیا ۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کی کمی سے2317 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 620 روپے پر مستحکم رہی۔