نوازشریف کے پاکستان آنے میں رکاوٹ کیا ہے ؟ شیخ رشید کا بڑ ادعوی

نوازشریف کے پاکستان آنے میں رکاوٹ کیا ہے ؟ شیخ رشید کا بڑ ادعوی
ایک نیوز نیوز: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے آنے میں رکاوٹ بن گیا۔معیشت وینٹی لیٹر پر اور سیاسی نظام انتہائی نگہداشت وارڈ میں ہے.

تفصیلات کے مطابق سابق وزیرداخلہ نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے آنے میں رکاوٹ بن گیا۔معاون خصوصی کا جمعہ بازار لگا ہے،ابھی اصلی بجٹ آنا ہےپھر لگ پتہ جانا ہے۔



شیخ رشید نے کہا ہے کہ معیشت وینٹی لیٹر پر اور سیاسی نظام انتہائی نگہداشت وارڈ میں ہے۔سامراجی اعلامیےکےغلط اندازے نے ن لیگی سیاست اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کے وقار کومتاثرکیا۔باغ جناح میں گندگی پھیلانے پر اب ہوگا بھاری جرمانہ، عدالتی حکم آ گیا.
 سابق وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک افواہوں کی زد میں ہے۔جولائی میں بجلی،گیس کے بل آئیں گے تو قیامت ڈھائیں گے۔ اوورسیز پاکستانی سے ووٹ کا حق چھیننا اور نیب قوانین میں ترمیم کرنا قومی جرم ہے۔پی آئی اے کے مسافر طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا،کرپٹ اور چور ملزموں اور مجرموں کو مسلط کر دیا گیا ہے۔ہر شخص موبائل فون پر ہے،اس کی رائے کا احترام لازم ہے۔