کولن منرونےانٹرنیشنل کرکٹ سےریٹامنٹ کااعلان کردیا

کولن منرونےانٹرنیشنل کرکٹ سےریٹامنٹ کااعلان کردیا
کیپشن: Colin Munro has announced his retirement from international cricket

ایک نیوز:نیوزی لینڈکےکرکٹرکولن منرونےانٹرنیشنل کرکٹ سےریٹامنٹ کااعلان کردیا۔
تفصیلات کےمطابق کولن منرو نے 123 انٹرنیشنل میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی،جن میں 65 ٹی ٹونٹی، 57 ون ڈے اور ایک ٹیسٹ میچ شامل ہے۔

کرکٹرکولن منرونے مجموعی طور پر تین ہزار انٹرنیشنل رنز بنائے ،کولن منرو نے 2020 میں آخری مرتبہ نیوزی لینڈ سے کوئی انٹرنیشنل میچ کھیلا تھا۔