اذلان شاہ ہاکی کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی جہاد کے مترادف ہے، توقیر ڈار

اذلان شاہ ہاکی کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی جہاد کے مترادف ہے، توقیر ڈار
کیپشن: The national team's performance in the Azlan Shah Hockey Cup is equivalent to Jihad, Tauqeer Dar

ایک نیوز:سابق اولمپیئن توقیرڈارنےکہاہےکہ اذان شاہ ہاکی کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی جہاد کے مترادف ہے۔
تفصیلات کےمطابق قومی ہاکی ٹیم کی اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندارکامیابی پرتبصرہ کرتےہوئےسابق اولمپیئن توقیرڈارکاکہناتھاکہ بغیر وسائل کے گرین شرٹس کی پرفارمنس خوش آئند ہے۔ امید ہے یہ ٹیم فائنل میں جاپان کو ہرا کر فائنل بھی جیتے گی۔ملک کے صاحب اقتدارسے اپیل ہے وہ قومی کھیل ہاکی کی طرف بھی نظر کرم کریں۔