پیپلزپارٹی بلوچستان کابینہ میں ن لیگ کو شامل کرنے میں تذبذب کا شکار

پیپلزپارٹی بلوچستان کابینہ میں ن لیگ کو شامل کرنے میں تذبذب کا شکار
کیپشن: پیپلزپارٹی بلوچستان کابینہ میں ن لیگ کو شامل کرنے میں تذبذب کا شکار

ویب ڈیسک :پیپلزپارٹی بلوچستان کابینہ میں لیگی وزراء کوشامل کرنے پر تذبذب کا شکارہے ۔

تفصیلات کےمطابق  پیپلزپارٹی  بلوچستان میں وفاق اور پنجاب طرز کی کابینہ تشکیل دینے پر رضامند ہے ،ذرائع کے مطابق بلوچستان کابینہ میں کوئی لیگی وزراء شامل نہیں ہوگا، پی پی پی اور لیگی قائدین میں بلوچستان کابینہ سے متعلق اتفاق ہوگیا، بلوچستان کابینہ سے متعلق حتمی مشاورت شام چھ بجے ہوگی۔