کرسٹالینا جارجیوا آئی ایم ایف کی دوبارہ ایم ڈی منتخب

کرسٹالینا جارجیوا آئی ایم ایف کی دوبارہ ایم ڈی منتخب
کیپشن: Kristalina Georgieva re-elected IMF MD

ایک نیوز:کرسٹالینا جارجیوا عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی دوبارہ منیجنگ ڈائریکٹر( ایم ڈی) منتخب ہوگئی۔
 کرسٹالیناجارجیوعہدے پر 2019 سے کام کررہی ہیں۔کرسٹالینا جارجیوا کی بطور منیجنگ ڈائریکٹر یہ دوسری ٹرم ہے ۔عالمی مالیاتی ادارے کی سربراہ کا تعلق بلغاریہ سے ہے۔
کرسٹالینا جارجیوا ماہر معاشیات ہیں جو اگلے5سال عہدے پر خدمات سرانجام دیں گی۔