ایک بارپھرسونےکی قیمت میں بڑی کمی 

ایک بارپھرسونےکی قیمت میں بڑی کمی 
کیپشن: A huge reduction in the cost of one-time gold

ایک نیوز: صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی ہوگئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 38 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا ،10 گرام سونے کی قیمت میں 1257 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 4 ہزار 47 روپے کا ہوگیا ۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کے اضافے سے 2301 ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 620 روپے پر مستحکم رہی۔