سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ 

سونےکی قیمت ایک بارپھراضافہ 
کیپشن: The price of gold increased once again

ایک نیوز: صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھرسےاضافہ ہوگیا۔
 سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 42 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 7 ہزار 905 روپے پر پہنچ گیا ۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کے اضافے سے 2322 ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 650 روپے پر مستحکم رہی۔