صدارتی امیدوارآصف زرداری نےووٹ کاسٹ کرلیا

صدارتی امیدوارآصف زرداری نےووٹ کاسٹ کرلیا
کیپشن: Presidential candidate Asif Zardari has cast his vote

ایک نیوز :اتحادی جماعتوں کےصدارتی امیدوارآصف زرداری نےووٹ کاسٹ کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق ملک کے14ویں صدارتی الیکشن کاعمل جاری ہےجس میں اتحادی جماعت کےصدارتی امیدوارآصف علی زردای ہیں اوران کےمدمقابل سنی اتحادکونسل کےامیدوارمحمودخان اچکزئی ہیں۔
ووٹنگ کاعمل صبح10بجےسےشام4بجےتک چاروں صوبائی اسمبلیوں ،سینیٹ اورقومی اسمبلی میں جاری رہےگا۔

آصف علی زرداری ووٹ کاسٹ کرنےکےبعدمہمانوں کی گیلری میں بیٹیوں آصفہ اوربختاروربھٹوسےگلےملےاوروہاں ان کےساتھ بیٹھے۔